لالہ موسیٰ :موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 4افرادشدیدزخمی
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 4افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔ فتہ بھنڈ میں دو موٹرسائیکلوں کا آپس میں خوفناک تصادم ہوا۔۔۔
جس کے نتیجے میں دونوں موٹرسائیکل سوار لڑکے شدید زخمی ہوئے ہیں ، تین لڑکوں کا تعلق گاؤں رندھیر سے بتایا جا رہا ہے جبکہ بلال کو تشویش ناک حالت میں عزیز بھٹی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments