تتلے عالی :سسرالیوں کا بہو پر تشدد، 3 دن کمر ے میں بند رکھا

تتلے عالی :سسرالیوں کا بہو پر تشدد، 3 دن کمر ے میں بند رکھا

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں سسرالیوں کا بہو پرتشدد تین دن کمر ے میں بند رکھا۔تتلے عالی کی نور فاطمہ کی شادی نواحی علاقہ ہردواودھے کے سمیر سے ہوئی خرچ مانگنے پر ملزم طیش میں آگیا۔۔۔

گالی گلوچ کی تشدد کیا اور اپنے بھائی حمزہ،بھابھی اور والدہ کو بلا لیا جنہوں نے تشدد کرکے انگلی توڑ دی،دودھ پیتی بچی کو چھین کر کمر ے میں بند کر دیا،تین دن بعد متاثرہ خاتون کا والد اکمل آیا جس نے منت سماجت کرکے بیٹی کو بند کمر ے سے نکالا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...