محکمہ ہائی وے نے ٹوٹ پھوٹ کا شکار پلیوں کی مرمت شروع کر دی
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )ہائی وے انتظامیہ نے ٹوٹ پھوٹ کا شکار پلیوں کی مرمت کا کام شروع کر دیا۔
روزنامہ دنیا کی نشاندہی پر ہائی وے انتظامیہ متحرک ہوگئی،کنڈن سیان ڈسکہ روڈ پر غیر معیاری پلیوں کی مرمت شروع کردی۔ ہائی وے انتظامیہ کی جانب سے پلیوں کی مرمت کا کام شروع ہونے پر علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مرمتی کام میں معیار کو یقینی بنایا جائے تاکہ پلیاں دوبارہ جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments