کامونکے :رائس ایکسپورٹر سے 2 ارب روپے بھتہ مانگنے والے پر مقدمہ

کامونکے :رائس ایکسپورٹر سے 2 ارب  روپے بھتہ مانگنے والے پر مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین سے بھتہ طلب کرنے والے نوسرباز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 کوئٹہ کا عصمت اللہ کامونکے اور دبئی میں چاولوں کے کاروبار میں اربوں کا فراڈ کرکے غائب ہے ، کئی دنوں سے غیر ملکی نمبروں سے فون کرکے رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین عبدالمتین سے 2 ارب روپے بھتہ طلب کررہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...