آر پی او خرم شہزاد حیدر وڑائچ آج تھانہ پاہڑیانوالی میں کھلی کچہری لگائیں گے
پھالیہ (نامہ نگار )آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ آج تھانہ پاہڑیانوالی میں کھلی کچہری لگائیں گے جہاں وہ شہریوں کے مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں گے اور متعلقہ پولیس افسر وں کو فوری ازالے کیلئے ضروری احکامات جاری کریں گے۔
آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ آج تھانہ پاہڑیانوالی میں کھلی کچہری لگائیں گے جہاں وہ شہریوں کے مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں گے اور متعلقہ پولیس افسر وں کو فوری ازالے کیلئے ضروری احکامات جاری کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments