راہوالی :گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات اور رقم چوری

راہوالی :گھر سے لاکھوں روپے  کے زیورات اور رقم چوری

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )نامعلوم چور محلہ سلیم پورہ شرقی راہوالی قمر علی کے گھر سے 2لاکھ روپے اور 4لاکھ روپے کے طلائی زیورات لے گئے۔۔۔

 قمر علی اہلخانہ کے ہمراہ شرقی راہوالی ہمشیرہ کے گھر گئے ہوئے تھے واپس آئے تو مکان کا دروازہ کھلا ہوا اور سامان بکھرا پڑا تھا پڑتال کرنے پر معلوم ہوا کہ نامعلوم چور 2لاکھ روپے ، 4لاکھ روپے کی طلائی انگوٹھیاں اور بالیاں چوری کرکے لے جاچکے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...