نوشہرہ ورکاں:2قانونگو تبدیل

نوشہرہ ورکاں:2قانونگو تبدیل

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے محکمہ مال تحصیل نوشہرہ ورکاں حلقہ نوکھر کے قانونگو نشاط رسول کا تبادلہ حلقہ نوشہرہ ورکاں جبکہ حلقہ نوشہرہ ورکاں کے قانونگو محمد مقصود کا تبادلہ حلقہ نوکھر میں کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے محکمہ مال تحصیل نوشہرہ ورکاں حلقہ نوکھر کے قانونگو نشاط رسول کا تبادلہ حلقہ نوشہرہ ورکاں جبکہ حلقہ نوشہرہ ورکاں کے قانونگو محمد مقصود کا تبادلہ حلقہ نوکھر میں کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...