فوڈ اتھارٹی کی نیائیں چوک زاہد کالونی، گوندلانوالہ روڈ اور دھلے چوک میں کارروائیاں

فوڈ اتھارٹی کی نیائیں چوک  زاہد کالونی، گوندلانوالہ روڈ اور  دھلے چوک میں کارروائیاں

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی اور PERA فورس کی جانب سے ون ڈے ، ون روڈ اقدام کے تحت مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔۔۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ)فہد اعجاز بٹ کی نگرانی میں نیائیں چوک، زاہد کالونی، گوندلانوالہ روڈ اور دھلے چوک سمیت مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی۔ دورانِ کارروائی قوانین کی خلاف ورزی، ناقص صفائی اور غیر معیاری اشیا خورونوش کی موجودگی پر مختلف فوڈ بزنس آپریٹرز کو مجموعی طور پر 87ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...