کمشنر کا چلڈرن لائبریری کمپلیکس کا دورہ ،مختلف شعبوں کا معائنہ

کمشنر کا چلڈرن لائبریری کمپلیکس کا دورہ ،مختلف شعبوں کا معائنہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کا دورہ کیااور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

 اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد عامر بھی ہمراہ تھے ۔انچارج چلڈرن لائبریری کمپلیکس نے کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ لائبریری میں کمپیوٹر سیکشن’ ٹوائے سیکشن’ کتب اور کھیلوں کی مختلف سہولیات دستیاب ہیں اور سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم بچے ان سہولیات سے لطف اندوز ہو کر اپنی تعلیمی اور تفریحی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...