5 فوڈ پو ائنٹس کو جرمانے
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مختلف فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا ۔ خلاف ورزیوں پر 26بہتری کے نوٹسز جاری کئے گئے جبکہ 5فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 60ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مختلف فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا ۔ خلاف ورزیوں پر 26بہتری کے نوٹسز جاری کئے گئے جبکہ 5فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 60ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments