لالہ موسیٰ سے 3منشیات فروش گرفتار

لالہ موسیٰ سے 3منشیات فروش گرفتار

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام سے زائد چرس، 20لٹر شراب برآمد کرلی۔گرفتار ملزموں میں عطا اﷲ وقار، یاسر احمد، اسداﷲ شامل ہیں۔

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام سے زائد چرس، 20لٹر شراب برآمد کرلی۔گرفتار ملزموں میں عطا اﷲ وقار، یاسر احمد، اسداﷲ شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...