ماں بیٹی سمیت 3خواتین اغوا

ماں بیٹی سمیت 3خواتین اغوا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)مختلف واقعات میں ماں بیٹی سمیت 3خواتین کو اغوا کر لیا گیا ۔ رام آرائیاں کلاں میں عمر محمد کی بیوی اور بیٹی کو نامعلوم شخص نے موٹر سائیکل پر اغوا کر لیا ، رنجھائی میں نوید کی 17سالہ بیٹی اغوا ہو گئی۔

مختلف واقعات میں ماں بیٹی سمیت 3خواتین کو اغوا کر لیا گیا ۔ رام آرائیاں کلاں میں عمر محمد کی بیوی اور بیٹی کو نامعلوم شخص نے موٹر سائیکل پر اغوا کر لیا ، رنجھائی میں نوید کی 17سالہ بیٹی اغوا ہو گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...