راہوالی: اوور سیز پاکستانی کا پلاٹ ہتھیانے پر مقدمہ درج

راہوالی: اوور سیز پاکستانی کا  پلاٹ ہتھیانے پر مقدمہ درج

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )اوورسیز پاکستانی خواجہ فاروق کا ڈی سی کالونی رچنا بلاک میں 4کروڑ روپے کا پلاٹ جعلسازی اور ملی بھگت سے اپنے نام منتقل کر انے پر بااثر شخصیت عمر فاروق ،منیجر ٹرانسفر اطہر کریم بٹ ، ڈی سی کالونی سوسائٹی کے 8ملازمین قمر عباس منیجر، کاشف وسیم انچارج ،ٹرانسفر کلرک نگہت طارق اور دیگر کیخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر ادیا گیا۔

اوورسیز پاکستانی خواجہ فاروق کا ڈی سی کالونی رچنا بلاک میں 4کروڑ روپے کا پلاٹ جعلسازی اور ملی بھگت سے اپنے نام منتقل کر انے پر بااثر شخصیت عمر فاروق ،منیجر ٹرانسفر اطہر کریم بٹ ، ڈی سی کالونی سوسائٹی کے 8ملازمین قمر عباس منیجر، کاشف وسیم انچارج ،ٹرانسفر کلرک نگہت طارق اور دیگر کیخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر ادیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...