جلالپور جٹاں:نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانیوالے ملزم گرفتار

جلالپور جٹاں:نوجوان کو تشدد  کا نشانہ بنانیوالے ملزم گرفتار

جلالپور جٹاں (نامہ نگار)تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقہ میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو کا معاملہ، ڈی پی او گجرات نے نو ٹس لے لیا ۔نند پور کے رہائشی یاسر شوکت پر ڈنڈوں سے تشدد کرنے والے دو مرکزی ملزموں اصغر علی اور علی حسن کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقہ میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو کا معاملہ، ڈی پی او گجرات نے نو ٹس لے لیا ۔نند پور کے رہائشی یاسر شوکت پر ڈنڈوں سے تشدد کرنے والے دو مرکزی ملزموں اصغر علی اور علی حسن کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...