گجرات:موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

 گجرات:موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)تھانہ بی ڈویژن نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 رکنی دانو گینگ کو گرفتار کرکے 2موٹر سائیکل ،ایک لاکھ 60ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہو نیوالا اسلحہ 2 پستول برآمد کرلئے ، ملزموں میں عدنان احمد اورمحمد قاسم شامل ہیں۔

تھانہ بی ڈویژن نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 رکنی دانو گینگ کو گرفتار کرکے 2موٹر سائیکل ،ایک لاکھ 60ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہو نیوالا اسلحہ 2 پستول برآمد کرلئے ، ملزموں میں عدنان احمد اورمحمد قاسم شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...