ڈسکہ:ڈاکوئوں نے باپ بیٹے سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا

 ڈسکہ:ڈاکوئوں نے باپ بیٹے سے  موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ،ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل، موبائل فون ودیگر سامان سے محروم ہوگئے ۔مندرانوالہ میں ڈاکوئوں نے غلام عباس اور اس کے بیٹے سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا، بھڑتانوالا میں شہاب الدین ہائی سکو ل سے انی کی موٹریں چوری ہو گئیں۔

وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل، موبائل فون ودیگر سامان سے محروم ہوگئے ۔مندرانوالہ میں ڈاکوئوں نے غلام عباس اور اس کے بیٹے سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا، بھڑتانوالا میں شہاب الدین ہائی سکو ل سے انی کی موٹریں چوری ہو گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...