کامونکے :ڈاکوئوں نے سگریٹ کمپنی کے سیلزمین کو لوٹ لیا

 کامونکے :ڈاکوئوں نے سگریٹ  کمپنی کے سیلزمین کو لوٹ لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )دو ڈاکوؤں نے سیلزمین کو لوٹ لیا۔ سگریٹ کمپنی کے سیلز مین محمد شہزاد سے ماڑی ٹھاکراں کے قریب دو ڈاکو 40 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

دو ڈاکوؤں نے سیلزمین کو لوٹ لیا۔ سگریٹ کمپنی کے سیلز مین محمد شہزاد سے ماڑی ٹھاکراں کے قریب دو ڈاکو  40 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...