جوگی والہ میں لڑکے نے شور مچا کر بدفعلی کی کوشش ناکام بنا دی
تتلے عالی(نامہ نگار )جوگی والہ میں لڑکے نے شور مچا کر بدفعلی کی کوشش ناکام بنا دی۔نواحی گاؤں اکبر گھنوں کے رہائشی افضل نے جوگی والا سٹاپ پر فاسٹ فوڈ پوائنٹ بنا رکھا ہے گزشتہ روزاس کا بیٹا(ج)دکان پر سو یا ہوا تھا کہ ملزم عبدالغفار نے بدفعلی کی کوشش کی شور کرنے پر ملزم فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
جوگی والہ میں لڑکے نے شور مچا کر بدفعلی کی کوشش ناکام بنا دی۔نواحی گاؤں اکبر گھنوں کے رہائشی افضل نے جوگی والا سٹاپ پر فاسٹ فوڈ پوائنٹ بنا رکھا ہے گزشتہ روزاس کا بیٹا(ج)دکان پر سو یا ہوا تھا کہ ملزم عبدالغفار نے بدفعلی کی کوشش کی شور کرنے پر ملزم فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments