کامونکے :ٹریفک حادثات میں 7افرادزخمی ، ہسپتال منتقل
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ سلامت پورہ کا 22سالہ بلال موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔
دیگر ٹریفک حادثات میں محمد عمران، 26 سالہ عاطف، 35سالہ محمد قدس، آٹھ سالہ عائزہ، 20 سالہ محمد منیب اور15سالہ محمد عثمان شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments