کامونکے :گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر 2ڈرائیور گرفتار

کامونکے :گاڑیوں میں ایل پی جی  سلنڈر نصب کرنے پر 2ڈرائیور گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دو ڈرائیور پکڑے گئے ۔ پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی سرفراز احمد نے پابندی کے باوجود کیری ڈبوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر لاہور کے ندیم اور شاہد محمود کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمات درج کرادئیے۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دو ڈرائیور پکڑے گئے ۔ پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی سرفراز احمد نے پابندی کے باوجود کیری ڈبوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر لاہور کے ندیم اور شاہد محمود کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمات درج کرادئیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...