تتلے عالی:باپ بیٹوں کا گھر میں گھس کر میاں بیوی پر تشدد

تتلے عالی:باپ بیٹوں کا گھر میں  گھس کر میاں بیوی پر تشدد

تتلے عالی(نامہ نگا ر)تتلے عالی میں باپ بیٹوں کاگھر میں گھس کر میاں بیوی پر تشدد،خاتون کا دانت توڑ دیا۔

کامونکے روڈ کے رہائشی طارق نے گھر کی بیٹھک میں دکان بنا رکھی ہے گزشتہ روز اکبر تین بیٹوں کے ہمراہ دکان پر آیا گالیاں دیں منع کرنے پر ڈنڈوں سے تشدد کیا،جان بچانے کیلئے دکاندار گھر بھاگ گیا ملزم پیچھے چلے گئے ،طارق کی بیوی کرن شہزادی پر بھی ڈنڈوں سے تشدد کیا جس سے خاتون کا دانت ٹوٹ گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...