4000کلو مضر صحت برفی برآمد

4000کلو مضر صحت برفی برآمد

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ڈنگہ کے علاقہ سے 4 ہزار کلوگرام فنگس لگی مضرِ صحت برفی برآمد کرلی گئی ۔ فوڈ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر سعدیہ رفعت کی نگرانی میں تریڑوانوالہ سویٹس سے 4 ہزار کلو مضر صحت برفی برآمد کر لی۔

ڈنگہ کے علاقہ سے 4 ہزار کلوگرام فنگس لگی مضرِ صحت برفی برآمد کرلی گئی ۔ فوڈ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر سعدیہ رفعت کی نگرانی میں تریڑوانوالہ سویٹس سے 4 ہزار کلو مضر صحت برفی برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...