ختم نبوت کانفرنس کل حنیف محمد سٹیڈیم حافظ آباد میں ہوگی

ختم نبوت کانفرنس کل حنیف محمد سٹیڈیم حافظ آباد میں ہوگی

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کل 3ستمبر بروزجمعرات کو حنیف محمد سٹیڈیم حافظ آباد میں مولانا ناصر الدین خان خاکوانی مرکزی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس سے تمام مکاتب فکر کے علما مشائخ عظام خطاب کریں گے۔

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کل 3ستمبر بروزجمعرات کو حنیف محمد سٹیڈیم حافظ آباد میں مولانا ناصر الدین خان خاکوانی مرکزی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس سے تمام مکاتب فکر کے علما مشائخ عظام خطاب کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...