وزیرآباد:عدالتی تعطیلات ختم امیدواروں کی جانب سے وکلا کا استقبال

 وزیرآباد:عدالتی تعطیلات ختم امیدواروں کی جانب سے وکلا کا استقبال

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اگست کی عدالتی تعطیلات کے بعد عدالتیں اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآباد دوبارہ کھلنے پر وکلا کا منفرد اور خوشگوار انداز میں استقبال کیا گیا۔۔۔

 امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآباد عامر محمود رہاڑ اور امیدوار جنرل سیکرٹری نبیل اعجاز چیمہ نے ساتھیوں کے ہمراہ بار ممبران کو گلاب کی کلیاں پیش کرکے خوش آمدید کہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...