گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کے عہدیدار وں کی حلف برداری
گجرات (نامہ نگار )سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائن اشفاق احمد رضی اور سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائن امین گل نے دی گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کے صدر خواجہ بلال اور دیگر عہدیدار وں سے حلف لیا۔ صدر اشفاق احمد رضی نے کہا کہ گجرات میں لائنز ازم کے پلیٹ فارم پر دکھی انسانیت کی خدمت کی جائے گی۔
سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائن اشفاق احمد رضی اور سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائن امین گل نے دی گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کے صدر خواجہ بلال اور دیگر عہدیدار وں سے حلف لیا۔ صدر اشفاق احمد رضی نے کہا کہ گجرات میں لائنز ازم کے پلیٹ فارم پر دکھی انسانیت کی خدمت کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments