تتلے عالی : فارمیسی کا طالب علم اغواء
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی سے فارمیسی کا طالب علم اغواء ہوگیا، محلہ وقاص ٹاؤن کے رہائشی عمر فاروق کا بھائی عثمان چند روز قبل گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیا جس کی موٹر سائیکل کامونکی نہر کے قریب سے ملی ۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تتلے عالی سے فارمیسی کا طالب علم اغواء ہوگیا، محلہ وقاص ٹاؤن کے رہائشی عمر فاروق کا بھائی عثمان چند روز قبل گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیا جس کی موٹر سائیکل کامونکی نہر کے قریب سے ملی ۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments