گھر کے باہر کھیلتی 7سالہ بچی لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج

گھر کے باہر کھیلتی 7سالہ بچی  لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج

ڈسکہ،ستراہ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگاران)گھر کے باہر کھیلتی 7سالہ بچی لاپتہ،ستراہ پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔

موضع گولیاں میں فلک شیر کی کمسن بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی تھی،وہ بھٹہ پر چلا گیا واپس آیا تو اسکی بیٹی باہر موجود تھی اور نہ ہی گھر میں، کافی تلاش کے باوجود نہ ملی، شبہ ہے کہ اسے نامعلوم نے اغوا کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...