دو ملزموں سے ناجائز اسلحہ برآمد،متعدبجلی چورپکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی پولیس نے ملزم صغیر سکنہ بیگ پور سے پسٹل،غلام مصطفی سکنہ بھاکرانوالی سے پسٹل برآمد کرکے ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کرلئے
جبکہ گیپکو ٹیم نے تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری پر قاسم سکنہ جہان شاہ، مالک ،جاوید اورشعب سکنہ تتلے عالی،سفیان سکنہ پپلی گورائیہ،عمران سکنہ ہردواودھے ،ریاض اور اکرم سکنہ ہردواودھے ،غلام باری کوٹلی منسو،عثمان سکنہ ارتالی ورکاں کو رنگے ہاتھوں قابو کرکے مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments