موٹرسائیکل سوار وں کی فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی

موٹرسائیکل سوار وں کی  فائرنگ سے نوجوان شدیدزخمی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تین موٹرسائیکل سوار ملزموں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی ہوگیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق راحیل کالونی کا ظہیر ہمراہ قیصر اورعدیل موجودتھاکہ موٹرسائیکل سوارمسلح ملزم آگئے اور آتے ہی ان پر فائرنگ کرناشروع کردی ملزم عبداﷲ نے ایک فائر علی کو مارا جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا جسے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...