گورنمنٹ ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ میں کارڈیک مانیٹرز فراہم

گورنمنٹ ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ  میں کارڈیک مانیٹرز فراہم

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا)ایم این اے نصیر عباس سدھو کی جانب سے گورنمنٹ ٹراما سنٹر ہسپتال لالہ موسیٰ کے مریضوں کو بہتر اور معیاری علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے لاکھوں روپے کے کارڈیک مانیٹرز فراہم کردئیے گئے ۔

صدر مسلم لیگ(ن)لالہ موسیٰ سجادبٹ،ایم این اے کے کوآرڈینیٹر ہیلتھ ذکا اﷲ شاہ اور ملک سعدنے مشینری ڈاکٹر عابدمجید کے حوالے کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...