دو افرادسے اسلحہ برآمد،دوشیزہ اغوا

دو افرادسے اسلحہ برآمد،دوشیزہ اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)دوافراد سے ناجائز اسلحہ پکڑاگیا۔

تھانہ سمبڑیال پولیس نے جیٹھی کے روڈ پر دوران ِگشت ملزم عمیراحسان اوربیگووالہ پولیس نے علی امیر سے 30بورپسٹل اورشارع عام پر بھیک مانگنے والے نوجوان نبیل کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ اندرون ایئرپورٹ میں رہائش پذیر اورنگزیب کی جواں سالہ بیٹی (ن)کو نامعلوم افرادنے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقد مہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...