کل سے اڑان ٹورنامنٹ کا آغاز
تتلے عالی(نامہ نگار )پیجن ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں پیجن ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جس کا آغاز کل27ستمبر ہوگا ،ٹورنامنٹ میں140چھتیں شامل کی گئی ہیں۔
پیجن ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں پیجن ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جس کا آغاز کل27ستمبر ہوگا ،ٹورنامنٹ میں140چھتیں شامل کی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments