انجینئر خرم دستگیر کی شہید کیپٹن ابوذر کے اہلخانہ سے ملاقات
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے شہید کیپٹن ابوذر کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن ابوذر جیسے بہادر سپوت پوری قوم کا فخر ہیں۔
شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، شہید کے والد نے خرم دستگیر خان کی آمد اور اظہار ہمدردی پر شکریہ ادا کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments