ڈنگہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص شدیدزخمی

ڈنگہ میں نامعلوم افراد کی  فائرنگ ، ایک شخص شدیدزخمی

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ڈنگہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدیدزخمی ہو گیا ۔ دانش علی سکنہ محلہ نبی پورہ ڈنگہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا،ڈنگہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...