نوشہرہ ورکاں :گستاخی صحابہؓ کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت منسوخ
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) گستاخی صحابہؓ کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت منسوخ ہو گئی ۔
سول جج عابدہ ظفر نے تھانہ کوٹ لدھا میں درج مقدمہ نمبر 595/26 بجرم دفعہ 298-A کے ملزم محمد افضل کی ضمانت منسوخ کر دی۔ مدعی ولایت اللہ کی جانب سے جنرل سیکرٹری بار سہیل رسول گجر، عثمان انور سندھی، شکیل چہل، آغا خالد اور دیگر وکلا نے مقدمہ کی پیروی کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments