سکشن ہڈز نصب نہ کرنے پر سیالکوٹ اور سمبڑیال میں مزید 13 ہوٹل سربمہر

 سکشن ہڈز نصب نہ کرنے پر سیالکوٹ  اور سمبڑیال میں مزید 13 ہوٹل سربمہر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے محکمہ تحفظ ماحولیات سیالکوٹ کا ہوٹلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

 سکشن ہڈز نصب نہ کرنے پر سیالکوٹ اور سمبڑیال میں مزید 13 ہوٹلز کو سربمہر کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...