موٹر سائیکل سے پٹرول چوری کا پوچھنے پر باپ بیٹوں کا خاتون پر تشدد

موٹر سائیکل سے پٹرول چوری کا پوچھنے پر باپ بیٹوں کا خاتون پر تشدد

ڈسکہ(نامہ نگار )موٹر سائیکل سے پٹرول چوری کاپوچھنے پر باپ بیٹوں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تھانہ صدرکے علاقہ رنجہائی کی مبین کوثرکی ہمشیرہ تسلیم کوثر اور بھانجا ذیشان سیالکوٹ سے موٹر سائیکل پر ملنے آئے ان کی موٹر سائیکل سے نامعلوم افراد نے پٹرول چوری کر لیا جب محمد شریف سے اس بابت پوچھا تو ملزم محمد شریف نے گالی گلوچ کی اسی اثنا میں ناصر ،حسین ،لقمان مسلح چھری آئے اورانہوں نے تشدد کر کے زخمی کردیا ۔تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...