ڈسکہ :ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل رقم اور فون چھین لیا

 ڈسکہ :ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل  رقم اور فون چھین لیا

منڈیکی گورائیہ، ہیڈ بمبانوالہ (نامہ نگار)ڈکیتی کی وارداتوں میں ڈاکوؤں نے رقم ’موبائل فونز او ر موٹر سائیکل چھین لی ۔

موضع گوئندکے کا عثمان موٹر سائیکل پرجارہاتھاکہ ڈاکوؤں نے روک لیا ، موٹر سائیکل، نقدی او رموبائل فون چھین کرفرارہوگئے جبکہ ڈسکہ کے اصغرسے دو ڈاکوؤں نے 65ہزارروپے اور موبائل فون چھین لیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...