سیالکوٹ:مرغی کا گوشت مہنگے داموں فروخت ،وزن میں کمی کی شکایات

سیالکوٹ:مرغی کا گوشت مہنگے داموں  فروخت ،وزن میں کمی کی شکایات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ میں برائلر مرغ کے گوشت کی سرکاری طور پر مقرر کردہ قیمت 439 روپے فی کلوگرام کے مقابلے میں مارکیٹ میں گوشت 550 روپے فی کلوگرام اور بعض مقامات پر اس سے بھی زائد نرخوں پر فروخت کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

بعض صارفین کو 1000 گرام کے بجائے تقریباً 900 گرام گوشت فراہم کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...