سہیل ارشد سرویا ایس ایچ او تھانہ بیگووالہ تعینات
سمبڑیال (سٹی رپورٹر) ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے سہیل ارشد سرویا کو تھانہ اگوگی سے تبدیل کرکے تھانہ بیگووالہ کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے ۔ انہوں نے چارج سنبھال کر محکمانہ امور کی انجام دہی شروع کر دی ہے ۔
ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے سہیل ارشد سرویا کو تھانہ اگوگی سے تبدیل کرکے تھانہ بیگووالہ کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے ۔ انہوں نے چارج سنبھال کر محکمانہ امور کی انجام دہی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments