ای بز نظام سے کاروباری افراد کو سہولتیں فراہم کرنے پر غور
گجرات (سٹی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ خیزران علی نے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا،
جہاں انہیں ای بز نظام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر نظام کے طریقہ کار اور کاروباری افراد کو اس کے ذریعے فراہم کی جانے والی سہولتوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments