لالہ موسیٰ:ٹکر سے ایک شخص جاں بحق موٹر سائیکل سوار 3نوجوان شدید زخمی
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )موٹرسائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ،3نوجوان شدیدزخمی ہوگئے ۔
ڈنگہ کے رہائشی اعظم عشا کی نماز ادا کر کے گھر لوٹ رہے تھے کہ اوور سپیڈ موٹر سائیکل نے ٹکر مار دی، صوبیدار اعظم موقع پر ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے جبکہ موٹر سائیکل سوار تینوں نوجوان ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments