کامونکے :میونسپل عملے سے ہاتھاپائی ، 4افراد کیخلاف مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )میونسپل کمیٹی کے عملے سے ہاتھا پائی اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پر4افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے انفورسمنٹ آفیسر سلیمان ورک ٹیم کے ہمراہ حبیب پورہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کررہے تھے کہ نعیم خاں اور تین نامعلوم افراد نے سرکاری ملازمین سے ہاتھا پائی کرتے ہوئے دھمکیاں دیں۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments