کراچی پولیس کو مطلوب اشتہاری تلہ گنگ سے گرفتار

کراچی پولیس کو مطلوب  اشتہاری تلہ گنگ سے گرفتار

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کی ہدایت پر پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم منتظر مہدی ساکن کراچی تھانہ ماڈل کالونی کراچی ایسٹ کو مطلوب تھا کو گرفتار کرکے تھانہ صدر پابند سلاسل کر دیا۔

ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کی ہدایت پر پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم منتظر مہدی ساکن کراچی  تھانہ ماڈل کالونی کراچی ایسٹ کو مطلوب تھا کو گرفتار کرکے تھانہ صدر پابند سلاسل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں