اسلام آباد ،6اشتہاریوں سمیت 16جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد ،6اشتہاریوں سمیت 16جرائم پیشہ افراد گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملوث 6اشتہا ریو ں سمیت16جر ائم پیشہ افراد گرفتار کر لیے ،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے ، سنگجانی، سبزی منڈی، کو رال، کھنہ، کورال، ہمک، لو ہی بھیر، شہزاد ٹا ؤن اور تھا نہ پھلگر اں پولیس نے 10ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2,796 گر ام آ ئس، 530گر ام چرس، 45بو تلیں شراب اور مختلف بو ر کے چار پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے ، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں