ملازمت کا جھانسہ دے کر شہری کو لوٹنے والے 4افرادگرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ،3روز قبل ملازمت کا جھانسہ دے کر شہری کو لوٹنے والے 4افرادکو گرفتار کرلیا،زیر حراست افراد سے شہری سے ہتھیائی گئی رقم 31 ہزار روپے برآمدہوئی۔
صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ،3روز قبل ملازمت کا جھانسہ دے کر شہری کو لوٹنے والے 4افرادکو گرفتار کرلیا،زیر حراست افراد سے شہری سے ہتھیائی گئی رقم 31 ہزار روپے برآمدہوئی۔