جنگلی کبوتر کا غیر قانونی شکار کرنے والا ملزم گرفتار ،25ہزار جرمانہ
کلرکہار(نمائندہ دنیا )پرندوں کا غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف رینجر نے شکنجہ کس لیا ،جنگلی کبوتر کا غیر قانونی شکار کرنے والا ملزم گرفتار ،25ہزار جرمانہ ، وائلڈ لائف رینجر کے اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف ارشد ناز نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔
پرندوں کا غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف رینجر نے شکنجہ کس لیا ،جنگلی کبوتر کا غیر قانونی شکار کرنے والا ملزم گرفتار ،25ہزار جرمانہ ، وائلڈ لائف رینجر کے اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف ارشد ناز نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔