کم سن بچی سے زیادتی ،ایس ایس پی انویسٹی گیشزکہوٹہ پہنچ گئے
راولپنڈی (خبر نگار )ایس ایس پی انو یسٹی گیشنز ناصر علی کا تھانہ کہوٹہ کا دورہ، کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کی تفتیش کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، انہوں نے کہا کہ مقدمہ کو میرٹ پر یکسوکیا جائے۔
ایس ایس پی انو یسٹی گیشنز ناصر علی کا تھانہ کہوٹہ کا دورہ، کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کی تفتیش کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، انہوں نے کہا کہ مقدمہ کو میرٹ پر یکسوکیا جائے۔