پی ایچ اے ،لیاقت باغ نرسری میں مختلف پھولوں ،پودوں کی افزائش
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایم ڈی ایچ اے کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اپنی لیاقت باغ نرسری میں متعدد اقسام کے پھولوں اور پودوں کی افزائش، پیداوار اورنگہداشت کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے۔۔۔
تاکہ پودوں کی افزائش اور دستیابی میں خود کفالت کو یقینی بنایا جائے اور شہر کو سرسبز بنانے میں مدد مل سکے ۔ نرسریز میں روزانہ کی بنیاد پر شاندار انداز میں مختلف اقسام کے پودوں کی افزائش کو یقینی بنا رہی ہے ۔