منشیات فروش گرفتار، 6کلو چرس برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 6کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم قبل ازیں قتل، اقدام قتل، چوری و نقب زنی، وہیکلز چوری، ناجائز اسلحہ اور منشیات کے مقدمات میں ملوث اور ریکارڈ یافتہ ہے۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ٹیکسلا پولیس نے منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے 6کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم قبل ازیں قتل، اقدام قتل، چوری و نقب زنی، وہیکلز چوری، ناجائز اسلحہ اور منشیات کے مقدمات میں ملوث اور ریکارڈ یافتہ ہے۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔